#5874

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 4784

ہندوستان آزاد ہو گیا

  • صفحات: 267
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6675 (PKR)
(جمعہ 13 ستمبر 2019ء) ناشر : نشریات لاہور

برصغیر پاک و ہند میں کچھ ایسی شخصیات نے جنم لیا جو علم و ادب اور صحافت کے افق پر ایک قطبی ستارے کی طرح نمودار ہوئے اور دیر تک چھائے رہے۔ ان شخصیات میں سے مولانا ابو الکلام آزادؒ سرِ فہرست ہیں، مولانا کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازہ تھا۔ مولانا آزادؒ عربی، اردو، فارسی اور انگریزی کے عظیم سکالر تھے، آپ نہایت ہی زیرک اور بے باک انسان تھے۔ جب فرنگی حکومت نے ایک منصوبہ کے تحت تقسیم برصغیر کا پروگرام بنایا اور ان کا ارادہ تھا کہ مسلمان پسماندہ ہیں اس لیے ان کو چند ایک رعایتوں کے ساتھ اپنا آلہ کار بنا لیا جائے گا۔ مولانا آزادؒ نے جب برطانوی حکومت کی چالوں میں شدّت محسوس کی تو برصغیر کے مسلمانوں کو اس خطرناک چال سے بچانے کے لیے مولانا نے باقاعدہ کوششیں کیں۔ مولانا یہ چاہتے تھے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی نو(9) کروڑ سے زیادہ ہے اور وہ اپنی اس زبردست تعداد کے ساتھ ایسی مذہبی و معاشرتی صفات کے حامل ہیں کہ ہندوستان کی قومی و وطنی زندگی میں فیصلہ کن اثرات ڈال سکتے ہیں۔ مولانا کا یہ نظریہ تھا کہ اگر آج ہندوستان کے مسلمان ایک الگ ملک حاصل کر لیں گئے تو وہ فرنگیوں کے آلہ کار ہو کر رہ جائیں گئے اور انڈیا کے مسلمان اپنی اجتماعی طاقت سے ہمیشہ کے لیے محروم ہو کر احساس کمتری کا شکار رہیں گئے۔ زیر تبصرہ کتاب"ہندوستان آزاد ہو گیا" مولانا ابو الکلام آزادؒ کی بےمثال تصانیف میں سے ہے۔ جس میں مولانا آزادؒ کا بچپن، جوانی ، خاندان، کانگرس کی امارت، تحریک تقسیم ہندوستان اور برطانوی حکومت کے ساتھ مذاکرات وغیرہ کو قلمبندکیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مولانا آزادؒ کو غریق رحمت فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

مولانا آزاد ایک بے پناہ شخصیت

1

پبلشرز نوٹ

7

پہلے ایڈیشن کا دیباچہ

8

خاندان بچپن اور جوانی

12

کانگریس برسر اقتدار

24

یورپ میں جنگ

36

میں کانگریس کا صدر بن گیا

39

چینی التفات ایک وقفہ

51

کرپس مشن

55

بے جینی کا دور

77

ہندوستان چھوڑ دو

85

قلعہ احمد نگر جیل

93

شملہ کانفرنس

108

عام انتخابات

125

برطانوی کیبنٹ مشن

143

تقسیم ہند کا پیش خیمہ

157

عبوری حکومت

169

ماؤنٹ بیٹن مشن

187

خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا

199

تقسیم شدہ ہندوستان

213

حرف آخر

230

ضمیمے

236

ایڈیٹرز نوٹ

236

برطانوی حکومت کی 29 مارچ 1942 کی تجاویز

238

سراسٹیفرڈ سے خط و کتابت

240

ہندوستان چھوڑ دو قرارداد

248

برطانوی حکومت کا 3 جون کا بیان

251

اشاریہ

255

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73157
  • اس ہفتے کے قارئین 106985
  • اس ماہ کے قارئین 1723712
  • کل قارئین111045150
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست